karachi Map 
کراچی، سرجانی ٹائون میں بلدیاتی امیدوار کو مٹی کا تیل ڈال کر جلا دیا گیا ، محمود آباد میں سیاسی جماعت کے کیمپ پر مخالفین نے توڑ پھوڑ کی سرجانی ٹائون تھانے کی حدود سیکٹر فورڈی ممیں انتخابی ریلی ختم کرکے گھر واپس جانیوالے بلدیاتی امیدوار پر نامعلوم افراد نے مٹی کا تیل پھینک کر اگ لگادی جس کے نتیجے میں بلدیاتی امیدوار رشید بری طرح سے جھلس گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کئلئے سول اپتال کے برنس وارڈ میں متقل کیا گیا بلدیاتی امیدوار عبدارشید کا کہنا تھا کہ بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کاولنی سیکٹر ایف مٰں مخالف سیاسی جماعت کی ریلی مٰں شامل افراد نے انتخابی کیمپ پر توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ لاٹھی اور ڈنڈوں کے وارسے چاراافراد زخمی بھی ہوئے

Post a Comment

[Widget_title][combine][recent][8]

 
Top